www.i4info.org

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.
www.i4info.org

i4info Provides the best hacking Material. Latest hacking tutorials and tools are available here. It is the best place for hackers.

Latest topics

» Teen Patti Gold Hack & 3 Patti Chips Code Extra Bonus 2017
مردوں کو دراصل مردانہ طاقت کی دوائیوں کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ۔۔۔ ماہرین نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا EmptySat Apr 29, 2017 10:50 am by ubedullah

» Group hackers
مردوں کو دراصل مردانہ طاقت کی دوائیوں کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ۔۔۔ ماہرین نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا EmptySat Apr 15, 2017 2:37 pm by Group Hackers

» Hacker Needed
مردوں کو دراصل مردانہ طاقت کی دوائیوں کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ۔۔۔ ماہرین نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا EmptySat Apr 15, 2017 3:57 am by Group Hackers

» Hacker Needed
مردوں کو دراصل مردانہ طاقت کی دوائیوں کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ۔۔۔ ماہرین نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا EmptySat Apr 15, 2017 1:45 am by Group Hackers

» Hacker Needed
مردوں کو دراصل مردانہ طاقت کی دوائیوں کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ۔۔۔ ماہرین نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا EmptyThu Apr 13, 2017 11:10 pm by Group Hackers

» Hacker Needed
مردوں کو دراصل مردانہ طاقت کی دوائیوں کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ۔۔۔ ماہرین نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا EmptyTue Apr 11, 2017 2:07 pm by Group Hackers

» Hacker Needed
مردوں کو دراصل مردانہ طاقت کی دوائیوں کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ۔۔۔ ماہرین نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا EmptyTue Apr 11, 2017 2:21 am by Group Hackers

» Hacker Needed
مردوں کو دراصل مردانہ طاقت کی دوائیوں کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ۔۔۔ ماہرین نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا EmptyTue Apr 11, 2017 2:06 am by Group Hackers

» Hacker Needed
مردوں کو دراصل مردانہ طاقت کی دوائیوں کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ۔۔۔ ماہرین نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا EmptyTue Apr 11, 2017 1:35 am by Group Hackers

May 2024

MonTueWedThuFriSatSun
  12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  

Calendar Calendar

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTubeForumotion on Google+

Visitors Counter


Flag Counter


    مردوں کو دراصل مردانہ طاقت کی دوائیوں کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ۔۔۔ ماہرین نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 474
    Reputation : 8
    Join date : 2014-12-10
    Age : 31
    Location : Pakistan

    مردوں کو دراصل مردانہ طاقت کی دوائیوں کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ۔۔۔ ماہرین نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا Empty مردوں کو دراصل مردانہ طاقت کی دوائیوں کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ۔۔۔ ماہرین نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

    Post by Admin Sun Mar 13, 2016 5:33 pm

    مردوں کو دراصل مردانہ طاقت کی دوائیوں کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ۔۔۔ ماہرین نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا Sad-man-bed-628x330

    لندن(فتراک نیوز) بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ مردوں میں جنسی رغبت کم ہوتی چلی جاتی ہے اور 60سال کی عمر کے بعد اس میں نمایاں کمی دیکھنے میں آتی ہے۔ اس حوالے سے دنیا بھر میں ایک تاثر عموماً پایا جاتا ہے کہ ویاگرا یا ایسی ہی دوسری قوت بخش ادویات مردوں میں جنسی رغبت پیدا کرتی ہیں لیکن ایک تحقیق میں اس تاثر کی نفی کی گئی ہے۔ برطانوی ڈاکٹروں پروفیسر میلکم کیرتھر اور پروفیسر ہیکٹ کا کہنا ہے کہ مرد میں موجود ٹیسٹاسٹرون (Testosterone)اس کی جنسی رغبت کے ذمہ دار ہوتے ہیں اور اس ہارمون کی پیداوار عمر کے ساتھ ساتھ کم ہوتی چلی جاتی ہے۔ برطانوی اخبار کے مطاطق تحقیق کاروں نے کئی مردوں پر اس کے تجربات کیے جن میں69سالہ رونڈے ہلٹن بھی شامل تھا۔ ہلٹن جب 60سال کا ہواتو اس نے محسوس کیا کہ اس میں جنسی رغبت کم ہوتی جا رہی ہے۔ اس کے لیے اس نے بھی دیگر مردوں کی طرف قوت بخش ادویات کا سہارا لیا۔ بعد ازاں اس نے اس کی اصل وجہ جاننے کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کیا جہاں اس کے خون کے ٹیسٹ کیے گئے اور ڈاکٹروں نے اسے بتایا کہ اس میں ٹیسٹاسٹرون نامی ہارمون کی پیداوار بہت کم ہو رہی ہے۔ ڈاکٹروں نے اسے ٹیسٹاسٹرون کے انجکشن دیئے جس سے قوت بخش ادویات کی ضرورت نہ رہی۔ہلٹن کا کہنا تھا کہ ٹیسٹاسٹرون کے انجکشن لگنے سے اس کی شخصیت میں بھی نمایاں تبدیلیاں آئیں۔اس کا چڑچڑا پن پہلے سے بہت کم ہو گیا تھا اور اسے اب غصہ بھی نہیں آتا تھا۔ ڈاکٹروں نے اسے بتایا کہ یہی ہارمون انسان کے چڑچڑے پن اور غصیلے مزاج کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ جس مرد میں ٹیسٹاسٹرون کی کمی ہو وہ بہت چڑچڑا اور غصیلا ہو جاتا ہے۔ دونوں ڈاکٹروں نے مشورہ دیا ہے کہ جن مردوں کو اس قسم کے مسائل کا سامنا ہو ضروری ہے کہ ان کا ٹیسٹاسٹرون لیول بھی چیک کرلیا جائے ممکن ہے کہ ان کے مسائل کی وجہ اس کی کمی ہو

      Current date/time is Mon May 13, 2024 10:35 am