www.i4info.org

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.
www.i4info.org

i4info Provides the best hacking Material. Latest hacking tutorials and tools are available here. It is the best place for hackers.

Latest topics

» Teen Patti Gold Hack & 3 Patti Chips Code Extra Bonus 2017
کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں؟ EmptySat Apr 29, 2017 10:50 am by ubedullah

» Group hackers
کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں؟ EmptySat Apr 15, 2017 2:37 pm by Group Hackers

» Hacker Needed
کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں؟ EmptySat Apr 15, 2017 3:57 am by Group Hackers

» Hacker Needed
کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں؟ EmptySat Apr 15, 2017 1:45 am by Group Hackers

» Hacker Needed
کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں؟ EmptyThu Apr 13, 2017 11:10 pm by Group Hackers

» Hacker Needed
کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں؟ EmptyTue Apr 11, 2017 2:07 pm by Group Hackers

» Hacker Needed
کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں؟ EmptyTue Apr 11, 2017 2:21 am by Group Hackers

» Hacker Needed
کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں؟ EmptyTue Apr 11, 2017 2:06 am by Group Hackers

» Hacker Needed
کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں؟ EmptyTue Apr 11, 2017 1:35 am by Group Hackers

April 2024

MonTueWedThuFriSatSun
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930     

Calendar Calendar

Affiliates


free forum

Forumotion on Facebook Forumotion on Twitter Forumotion on YouTubeForumotion on Google+

Visitors Counter


Flag Counter


    کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں؟

    Admin
    Admin
    Admin


    Posts : 474
    Reputation : 8
    Join date : 2014-12-10
    Age : 31
    Location : Pakistan

    کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں؟ Empty کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں؟

    Post by Admin Tue Mar 29, 2016 5:49 pm

    کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں؟ 329835_33886449

    سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے انتقال سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں۔ تاہم ان خبروں کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔





     

     

    لاہور: (ویب ڈیسک) غیر مصدقہ ذرائع سے سوشل میڈیا پر امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی کے انتقال کی خبریں گردش کر رہی ہیں، جن کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے ان افواہوں کا فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے ان خبروں کی تصدیق یا تردید کرنے کرنے کی اپیل کی ہے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے سرگرم تنظیم عافیہ موومنٹ کی جانب سے جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ امریکی قید میں موجود ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے متعلق افواہیں اذیت ناک ہیں۔ یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان افواہوں کی تصدیق یا تردید کے حوالے سے اپنا موقف سامنے رکھے تاکہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے کام کرنے والوں کو صورتحال کی درستگی کا علم ہو سکے۔

    کیا ڈاکٹر عافیہ صدیقی انتقال کر گئیں؟ Afia

     

    عافیہ موومنٹ کے فیس بُک پیج پر شائع پریس ریلیز کے مطابق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ کسی حکومتی اہلکار نے اب تک اس افواہ کے بعد رابطہ نہیں کیا اور نہ ہی رابطہ کرنے پر کسی قسم کا کوئی جواب دیا ہے۔ افواہ پھیلانے والوں کا یہ کارنامہ ایک منظم بین الاقوامی سازش ہے جس کے تحت وہ اس طرح کی افواہیں پھیلا کر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے جدوجہد کرنے والوں کو مایوس کرنا چاہتے ہیں۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ ماضی میں بھی اس طرح کی افواہیں پھیلا کر ہمیں سخت ذہنی اذیت سے دوچار کیا گیا تھا۔
    پریس ریلیز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے حکومت کو پابند کیا گیا تھا کہ وہ ہر ہفتے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی خیریت سے آگاہ کرے، اہلخانہ سے ملاقات کروائیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ ہدایت کی تھی کہ وزیراعظم صاحب اپنے دورہ امریکا کے دوران یہ مسئلہ اٹھائیں لیکن اعلیٰ عدالت کے احکامات کے باوجود حکومت نے نہ تو ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے رابطہ کروایا اور نہ ہی ان کی خیریت سے آگاہ کیا۔ پریس ریلیز میں حکومت سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ڈاکٹر عافیہ سے متعلق افواہوں پر فوری اقدامات کرے اور ان کی صحت کے حوالے سے جلد آگاہ کرے۔



      Current date/time is Sat Apr 27, 2024 9:59 pm